معروف بزرگ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی انتقال کر گئے

مقبوضہ سری نگر – تحریک آزادی کشمیر کی توانا آواز سمجھے جانے والے حریت رہنما سید علی گیلانی 92 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت کانفرنس کے سابق ترجمان شیخ عبدالمتین نے سید علی گیلانی کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کے … معروف بزرگ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی انتقال کر گئے پڑھنا جاری رکھیں